تبرکات کا ثبوت رسالہ ""تبرکات کا ثبوت"" بانیٔ دعوتِ اسلامی علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے مدنی مذاکرہ نمبر 28 پر مشتمل تحریری گلدستہ ہے، جسے مجلس المدینۃ العلمیۃ کے شعبے ""فیضانِ مدنی مذاکرہ"" نے مرتب کیا ہے۔ 30 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ فیضانِ مدنی مذاکرہ کی 36ویں قسط ہے۔ اس میں مستند کتابوں اور حوالوں کی مدد سے تبرکات کے فضائل اور اہمیت بیان کی گئی ہے، اور دیگر سوالات کے جوابات بھی دیئے گئے ہیں۔ رسالے ""تبرکات کا ثبوت"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: تبرکات کسے کہتے ہیں؟ مبارک اجسام سے چھو جانے والی ہر چیز بھی متبرّک، تبرکات کا ثبوت، ملنساری کی اہمیت، اسپیکر پر بیعتِ شرعی کا حکم، شوہر کو مجازی خدا کہنا کیسا؟ اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ معلومات میں اضافے کے لئے خود بھی پڑھیں اور ایصالِ ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 476 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 30 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2018 |