تفسیر نور العرفان سے 92 مدنی پھول (قسط 1) ""نور العرفان"" مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ کی تحریر کردہ ترجمۂ کنز الایمان کی مشہور و معروف تفسیر ہے۔ رسالہ ""تفسیر نور العرفان سے 92 مدنی پھول (قسط 1)"" مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک خوبصورت تحریر ہے۔ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مفتی احمد یار خاں نعیمی کا مختصر تعارف اور پھر منتخب سورتوں سے حاصل ہونے والے مدنی پھول پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے ""تفسیر نور العرفان سے 92 مدنی پھول (قسط 1)"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: سُوْرَۃُ الْفَاتِحَۃْ سے حاصل ہونے والی 3 خوبصورت باتیں، سُوْرَۃُ الْبَقَرَۃْ سے حاصل ہونے والی 40 خوبصورت باتیں، سُوْرَۃُ اٰلِ عِمْرٰنْ سے حاصل ہونے والی 21 اہم باتیں، اور دیگر معلوماتی عنوانات۔ یہ رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ اپنی اصلاح اور معلومات میں اضافہ کرنے کے لئے اس رسالے کا مطالعہ ضرور کریں۔
| Available Stock: | 875 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 20 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |