تاجروں کیلئے کام کی باتیں رسالہ ""تاجروں کیلئے کام کی باتیں"" مجلس المدینۃ العلمیۃ کا ایک اہم معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 60 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآن و حدیث، فقہ، اور احکامِ شریعت کی روشنی میں تجارت، اور تاجروں کے لئے مفید اسلامی معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ رسالے ""تاجروں کیلئے کام کی باتیں"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: رَزّاق کون؟ تجارت اور اسکی اہمیت، تجارت میں پائی جانے والی عمومی خرابیاں اور ان کے نقصانات، دھوکا دہی، سود، وعدہ خلافی، تجارت کی مروجہ ناجائز صورتیں، مضاربت اورشراکت کی ناجائز صورتیں، لکی اور بولی والی کمیٹی، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ اپنی اصلاح کے لئے خود بھی پڑھیں اور ایصالِ ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 772 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 60 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 56 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2019 |