تانبے کے ناخن رسالہ ""تانبے کے ناخن"" غیبت اور اصلاحِ اعمال کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی مشہور و معروف کتاب ""غیبت کی تباہکاریاں"" کی ایک قسط ہے۔ یہ رسالہ 26 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور حکایات و روایات کی مدد سے چغلی و غیبت کے نقصانات بیان کیے گئے ہیں اور ان سے بچنے کی ترغیب دی گئی ہے۔ رسالے ""تانبے کے ناخن"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: اکثریت غیبت کی لپیٹ میں ہے، غیبت کی تباہکاریاں ایک نظر میں، غیبت حرام ہونے کی حکمت، غیبت و بہتان کا فرق، میں علاقے کا نامی گرامی بد معاش تھا، انفرادی کوشش کی برکت سے راہِ جنّت مل گئی، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ اپنی اصلاح اور معلومات میں اضافہ کرنے کے لئے اس رسالے کا مطالعہ ضرور کریں۔
| Available Stock: | 159 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 26 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2019 |