تندر ست رہنے کے فارمولے رسالہ ""تندر ست رہنے کے فارمولے"" صحت و تندرستی اور طبّی علاج کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک دلچسپ معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں ہر عمر کے افراد کے لئے صحت و تندرستی برقرار رکھنے کے طریقہ، غذائیں، اور مفید مشورے شامل ہیں۔ رسالے ""تندر ست رہنے کے فارمولے"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: اسّی (80) فیصد امراض کی وجہ، تازہ ہوا کی اہمیت، دھوپ حاصل کرنے کا طریقہ، مونگ پھلی کے فوائد، مچھلی کے فائدے، بڑھاپے میں سکھی رہنے کے فارمولے، مسواک کے فائدے اور آداب، اور دیگر عنوانات۔ یہ معلوماتی رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ معلومات میں اضافے کے لئے خود بھی پڑھیں اور لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 1047 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Tibbi Ilaj |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |