تنگدستی اور اس کے اسباب | Causes of Deprivation & Its Solution رسالہ Causes of Deprivation & Its Solution رزق میں بے برکتی کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کا ایک مفید معلوماتی رسالہ ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 19 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآن و حدیث اور حکایات و روایات کے ذریعے تنگدستی کے اسباب اور نجات کے طریقے یش کیے گئے ہیں۔ رسالے Causes of Deprivation & Its Solution میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: تنگدستی کی وجوہات، تجارت میں قسم سے برکت زائل ہوجاتی ہے، راشن میں بے برکتی، تنگدستی کے ’’44‘‘اسباب، وسوسۂ شیطانی کی کاٹ، کھانے کے وُضُو کا طریقہ، مل کر کھانے میں بَرَکت ہے، تنگدستی سے نَجات کے 20 مَدَنی حل، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگلش رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 8346 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 19 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 22 |
| Binding Type: | N/A |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2015 |