تنظیمی کاموں کی تقسیم دعوتِ اسلامی دنیا بھر میں سرگرم ہے اور دینی خدمات میں آگے آگے ہے۔ یہ کامیابی صرف اس لئے ممکن ہو سکی کیونکہ اس کا تنظیمی ڈھانچہ بہت مضبوط ہے۔ اس بارے میں رہنمائی کے لئے ملاحظہ فرمایئے رسالہ ""تنظیمی کاموں کی تقسیم"" مرکزی مجلس شوریٰ کا مرتب کردہ یہ معلوماتی رسالہ 50 صفحات پر مشتمل ہے اور دعوتِ اسلامی کے تنظیمی کاموں کی تفصیل اور مشاورت کی اہمیت بیان کرتا ہے۔ اس رسالے میں قرآن و حدیث اور حکایات و روایات کی روشنی میں مشاورت کے فضائل اور تنظیمی معاملات میں رائے لینے کی اہمیت کا ذکر بھی کیا گیا ہے۔ رسالے ""تنظیمی کاموں کی تقسیم"" میں بتایا گیا ہے کہ مشورہ کرنا ندامت و شرمندگی سے بچاتا ہے، مشورہ کرنے والا کبھی بد بخت نہیں ہوتا، اور رسولِ کریم صَلَّى ٱللہ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ صحابۂ کرام کی حوصلہ افزائی کے لئے ان کے مشورے قبول فرما لیا کرتے تھے۔ یہ رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 973 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 50 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 36 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2010 |