المدینۃ العلمیۃ کا تعارف، مقاصد، خدمات المدینۃ العلمیۃ عالمی غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کا ادارۂ تصنیف و تالیف وتراجم و تحقیق ہے۔ یہ ادارہ 1422ھ مطابق 2001 کو جامعۃُ المدینۃ گلستان جوہر(کراچی ، پاکستان ) میں قائم کیا گیا۔ تب سے لیکر اب تک اس ادارے نے کتنی کتابیں اور رسائل شائع کیے؟ امیرِ اہل سنت اور علمائے اھلسنّت کی تعلیمات لوگوں تک پہنچانے میں کیا کردار ادا کیا؟ یہ جاننے کے لئے مطالعہ کریں رسالہ ""المدینۃ العلمیۃ کا تعارف، مقاصد، خدمات"" کا۔ یہ رسالہ 94 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں المدینۃ العلمیۃ (Islamic Research Center) کے اغراض و مقاصد، 23 شعبہ جات، سلسلۂ مراتب کی تفصیلات، اور مستقبل کے عزائم پیش کیے گئے ہیں۔یہ رنگین معلوماتی رسالہ مضبوط بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ معلومات میں اضافے کے لئے خود بھی پڑھیں اور لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 922 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 94 |
| Dimensions (cm): | 27.5 x 22 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 04 Color |
| Subject: | Tarruf |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 300 |
| Binding Type: | Gum |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2021 |