فیضانِ مدنی مذاکرہ - تذکرۂ امیرِ اہل سنت (قسط 08) ""تذکرۂ امیرِ اھلسنّت دامت برکاتہم العالیہ"" پندرہویں صدی کی عظیم روحانی شخصیت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی سیرت پر مدنی سلسلہ ہے۔ اس سلسلے کی آٹھویں قسط ""فیضانِ مدنی مذاکرہ"" کے نام سے پیش کی جارہی ہے۔ 80 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ المدینۃ العلمیۃ نے مرتب کیا ہے اور اس میں قرآن و حدیث اور بزرگانِ دین کے فرامین اور حکایات و واقعات کی مدد سے محافلِ علمِ دین کے فضائل و اہمیت بیان کی گئی ہے۔ رسالے ""فیضانِ مدنی مذاکرہ - تذکرہ امیرِ اہلِ سنت قسط08"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: وِرَاثَتِ سرورِ کائنات، علم اور علما کی مال اور مالداروں پر فضیلت، کونسا علم سیکھنا فرض ہے؟ عالمِ باعمل کی مجلس، مدنی مذاکرہ کیا ہے؟ مدنی مذاکرے کی ابتدا کیسے ہوئی؟ صحبتِ علما کی سات خوبیاں، اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 991 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 80 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 75 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2018 |