تذکرہ امیرِ اہلسنت | Biography of the Ameer-e-Ahl-e-Sunnat رسالہ Biography of the Ameer-e-Ahl-e-Sunnat سیرتِ اولیاء و علماء کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک مختصر معلوماتی تحریر ہے۔ یہ رسالہ 47 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں بانیٔ دعوتِ اسلامی شیخِ طریقت امیرِ اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی حیاتِ مبارکہ کے روشن اوراق پیش کیے گئے ہیں۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ رسالے Biography of the Ameer-e-Ahl-e-Sunnat میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:مبارک ہستیاں، سَلَف صالِحین کے مَدَنی کام کا انداز، یادگار سلف شخصیت، عظیم ا نقلاب، نو مسلم کی پرسوز روداد، نسبت کی بہار، عظیم دینی خدمات، سرکارصَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ کا سلام و پیغام عطار کے نام، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگلش رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 10982 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 47 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 45 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2020 |