تلاوت کی فضیلت | Excellence of Reciting The Holy Quran رسالہ Excellence of Reciting The Holy Quran فضائلِ تلاوتِ قرآن کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 34 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآن پاک کا احترام، تجوید کے ساتھ تلاوتِ قرآن کی فضیلت، اور قرآنِ پاک کی تلاوت سکھانے کے اجر کے متعلق قرآن و حدیث کے احکامات اور حکایات پیش کی گئی ہیں۔ رسالے Excellence of Reciting The Holy Quran میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: واہ کیا بات ہے عاشقِ قراٰن کی، ایک حَرف کی دس نیکیا ں، قراٰن شَفاعت کر کے جنَّت میں لے جائے گا، ایک آیت سکھانے والے کیلئے قیا مت تک ثواب! اللّٰہ تعالٰی قِیا مت تک اَجْر بڑھاتا رہیگا، مَدَنی مُنّے نے راز فاش کر دیا ! قراٰن پڑھنے والے مَدَنی مُنّوں کی فضیلت، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگلش رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ اپنی اصلاح اور معلومات میں اضافہ کرنے کے لئے اس رسالے کا مطالعہ ضرور کریں۔
| Available Stock: | 2818 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 34 |
| Dimensions (cm): | 18 x 12 |
| Gender: | General |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Fazail e Tilawat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 47 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2011 |