ویران محل رسالہ ""ویران محل"" اکتوبر 2003ء کے بین الاقوامی اجتماع، ملتان شریف میں امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے ایک اصلاحی بیان کی تحریری شکل ہے۔ یہ رسالہ 25 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں موت کا تصور اور دنیا کی فانی زندگی کے بارے میں قرآنی آیات، احادیث مبارکہ، حکایات و فرامین شامل ہیں۔ رسالے ""ویران محل"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: ہنستے بستے گھر موت نے ویران کردیئے، قابلِ مذمَّت کون؟ فانی مکان کی سجاوٹیں، بلند مکان زمین بوس کردیا، مِری زندگی کا مقصد ہے حضور کو منانا، پراسرار پتَّھر، دوسروں کی موت کا تصوّر، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ اپنی اصلاح اور معلومات میں اضافہ کرنے کے لئے اس رسالے کا مطالعہ ضرور کریں۔
| Available Stock: | 1534 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 25 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 28 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 5th |
| Edition Year: | 2024 |