ولی سے نسبت کی برکت رسالہ ""ولی سے نسبت کی برکت"" فیضانِ اولیائے کرام کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک اثر انگیز تحریر ہے۔ یہ رسالہ 32 صفحات پر مشتمل ہے اور سلسلہ ""نسبت کی مدنی بہاریں"" کا 7واں حصّہ ہے۔ اس میں عاشقانِ رسول صَلَّى ٱللہ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ کی ایمان افروز وفات کے 11 سچے واقعات پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے ""ولی سے نسبت کی برکت"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: وقتِ وصال کلِمہ شریف نصیب ہوگیا، مرتے وقت کلمۂ طیِّبہ پڑھنے کی فضیلت، وقتِ آخر اوراد کی تکرار، بعدِ وصال چہرے پر مسکراہٹ، بعدِ انتقال چہرے پر نور کی برسات، وہ مجھے لینے کیلئے آگئے ہیں، اور دیگر عنوانات۔ یہ ایمان افروز رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ایصالِ ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 1105 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2012 |