ولی اللہ کی پہچان رسالہ ""ولی اللہ کی پہچان"" راہِ طریقت اور فیضانِ اولیائے کرام کے موضوع پر علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے ملفوظات کا تحریری گلدستہ ہے, جسے مجلس المدینۃ العلمیۃ کے شعبے ""فیضانِ مدنی مذاکرہ"" نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 36 صفحات پر مشتمل ہے اور ""فیضانِ مدنی مذاکرہ"" کی 10 ویں قسط ہے۔ اس میں سوال جواب کے انداز میں ولایت، اولیائے کرام کے مراتب، اور دیگر اہم عنوانات پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے ""ولی اللہ کی پہچان"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: وِلایت کسے کہتے ہیں؟ وَلیٔ اللہ کسے کہتے ہیں؟ اولیائے کرام رَحِمَہُمُ اللہ السَّلَام کی پہچان، اولیائےکرام رَحِمَہُمُ اللّٰہُ السَّلَام کے مختلف مَراتب، فضلِ خداوندی کسی قوم کے ساتھ خاص نہیں، کرامَت اور معجزہ میں فرق، اور دیگر عنوانات۔ یہ معلوماتی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 3639 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 36 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | General |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2019 |