وسائلِ فردوس (نعتیہ) رسالہ ""وسائلِ فردوس (نعتیہ)"" امیرِ اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا حمدیہ، نعتیہ اور دعائیہ کلام ہے۔ یہ نعتیہ دیوان 66 صفحات پر مشتمل ہے۔ رسالے ""وسائلِ فردوس (نعتیہ)"" میں شامل چند شاعرانہ کلام یہ ہیں: اِلٰہی! میں تیری عطا مانگتا ہوں، شرف مجھ کو ہر سال حج کا خدا دے، یاخدا حج کا شرف دے مصطفی کے واسطے، بخش دے میری ہر اِک خطا یا خدا، میٹھے مدینے میں بلا اے آخری نبی، ہر عبادت سے اعلیٰ عبادت نماز، قافلہ سوئے مدینہ آرہا ہے ہو کرم، وغیرہ۔ یہ نعتیہ و دعائیہ دیوان 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ حصولِ برکت اور مدینہ کی حاضری کی نیت کے ساتھ خود بھی پڑھیں اور لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 9948 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 66 |
| Dimensions (cm): | 13.5 x 10.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Naat o kalam |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2021 |