وسوسے اور ان کا علاج | Satanic Whispers and Cures for Them رسالہ Satanic Whispers and Cures for Them شیطان کے اعصابی وار اور ان سے بچاؤ کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 71 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں وسوسے کی تعریف، نقصانات، بچاؤ کے طریقے اور دیگر مفید مشورے شامل ہیں۔ رسالے Satanic Whispers and Cures for Them میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: وسوسے کے لفظی معنی، آقا کاہمزاد مسلمان ہو گیا، شیطان فارِغ ہے تُو مشغول، زیادہ کھانے کے 6 تشویشناک نقصانات، اللہ عَزَّ وَجَلَّ کے بارے میں وسوسے، وسوسے کا قراٰنی علاج، امام رازی علیہ رحمۃ اللہ الْہادی اور شیطان، جو جیسا کرنے والا تھا ویسا لِکھ دیا گیا، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگلش رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 1996 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 71 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islah o Akhlaq o Adaab |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 55 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2016 |