وزن کم کرنے کا طریقہ رسالہ ""وزن کم کرنے کا طریقہ"" موٹاپے کے علاج کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 16 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں صحت مند رہنے، کھانے پینے، اور موٹاپے کے بارے میں اسلامی نقطۂ نظر اور جدید طبّی تحقیق پیش کی گئی ہے۔ رسالے ""وزن کم کرنے کا طریقہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: دُبلا اور کم خَوربندہ اللہ کو پسند ہے، اللہ کوموٹا شخص ناپسند ہے، ڈکاریں آنا زیادہ کھانے کی علامت ہے، لذّت کیلئے ڈٹ کرکھانا کُفّار کی صِفَت ہے، کھانا زیادہ تونَزع کی سختیاں بھی زیادہ، زیادہ کھانے سے ہونے والی گناہوں کی بیماریاں، زیادہ کھانے سے ہونے والی 12 قسم کی جسمانی بیماری، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی اور معلوماتی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 4117 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 16 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 7th |
| Edition Year: | 2019 |