وضو اور سائنس رسالہ ""وضو اور سائنس"" فضائلِ وضو کے موضوع پر امیرِ اہلسنّت کے ایک بیان کی تحریری شکل ہے۔ یہ بیان امیرِ اہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ نے سن 2000ء میں نواب شاہ پاکستان میں ہونے والے طلبہ کے دو روزہ اجتماع میں فرمایا تھا۔ مجلس المدینۃ العلمیہ نے ضَروری ترمیم کے ساتھ اس بیان کو تحریراً پیش کیا ہے۔ یہ رسالہ 24 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں ارکانِ وضو کے بارے میں سائنسی تحقیق پیش کی گئی ہے۔ رسالے ""وضو اور سائنس"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: مغرِبی جرمنی کا سَیمینار، مِسواک کا قدردان، مِسواک کے بارے میں دو احادیثِ مبارکہ، مُنہ کے چھالے کا عِلاج، کُلّی کرنے کی حِکمتیں، ناک میں پانی ڈالنے کی حِکمتیں، اند ھا پن سے تحفّظ، کُہنیاں دھونے کی حکمتیں، اور دیگر عنوانات۔ یہ معلوماتی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 7403 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 24 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 9th |
| Edition Year: | 2020 |