یقین کامل کی برکتیں رسالہ ""یقین کامل کی برکتیں"" بانیٔ دعوتِ اسلامی علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے مدنی مذاکرے کا تحریری گلدستہ ہے, جسے مجلس المدینۃ العلمیۃ کے شعبے ""فیضانِ مدنی مذاکرہ"" نے مرتب کیا ہے۔ 32 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ ""فیضانِ مدنی مذاکرہ"" کی 9ویں قسط ہے۔ اس میں امیرِ اہل سنّت نے یقینِ کامل کی برکتوں سے متعلق سوالات کے علاوہ دیگر فقہی اور معلوماتی سوالات کے مدلل جوابات ارشاد فرمائے ہیں۔ رسالے ""یقین کامل کی برکتیں (مدنی مذاکرہ قسط09) میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:اَدْعیہ ماثورہ سے مراد، یقین کامل کی برکتیں، شیخین، طرفین، صاحبین اور صحیحین سے مراد، قُرآنِ پاک کو چُومَنا کیسا؟ قرآنِ پاک والے صندوق پر سامان رکھنا کیسا؟ قرآنِ پاک ہاتھوں سے چھوٹنےکا کفّارہ، عورت کا اپنے شوہر کو نام لے کر پکارنا کیسا؟ اور دیگر عنوانات۔ یہ معلوماتی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 4370 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2016 |