زخمی سانپ رسالہ ""زخمی سانپ"" بے پردگی اور بے حیائی کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک بصیرت افروز تحریر ہے۔ یہ رسالہ 20 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور حکایات و روایات کی مدد سے عورتوں اور مردوں کو باپردہ اور با حیا زندگی گزارنے کی ترغیب دلائی گئی ہے۔ رسالے ""زخمی سانپ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: عورت خوشبو لگا کرباہر نہ نکلے، بے پرد گی کی ہولناک سزا، کمزور بہانے، پچاس ساٹھ سانپ، خوفناک گڑھا، بیٹا گیا تو کیاہوا، حیا تو باقی ہے، 31 مَدَ نی پھولوں کا گلدستہ، مرد و عورت مُصافحَہ نہیں کر سکتے، مَحارِم کے جِسْم کی طرف دیکھنے کے اَحکام، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ اپنی اور اپنے خاندان کی اصلاح اور معلومات میں اضافہ کے لئے اس رسالے کا مطالعہ ضرور کریں اور دوست و احباب کو بھی تحفتاً پیش کریں۔
| Available Stock: | 4320 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 20 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 28 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 10th |
| Edition Year: | 2022 |