زندہ بیٹی کنویں میں پھینک دی | Daughter Thrown Alive into Well رسالہ Daughter Thrown Alive into Well اسلام میں بیٹیوں کے مقام کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک مفید رسالہ ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 36 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور حکایات و روایات کی مدد سے بیٹیوں کی بہترین پرورش کی ترغیب دلائی گئی ہے۔ رسالے Daughter Thrown Alive into Well میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: ابو! کیاآپ مجھے قتل کرنے لگے ہیں؟ آٹھ بیٹیوں کو زندہ درگور کیا، پانچ لرزہ خیز وارداتیں، اللہ چاہے تو بیٹا دے یا بیٹی یا کچھ نہ دے، بعض انبیائے کرام کی اولاد کی تعداد، حضورصَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ کی مقدّس اولاد کی تعداد، بڑی شہزادی کو ظالم نے نیزہ مار کر، نواسی اپنے نانا جان کے مبارک کندھے پر، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگلش رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 5059 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 36 |
| Dimensions (cm): | 18 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Betiyon k Fazail o Wazaif |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2018 |