ظلم کا انجام | Consequences of Cruelty رسالہ Consequences of Cruelty امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے ایک اصلاحی بیان کی تحریری شکل ہے، جو آپ نے 2008 میں ملتان میں منعقد ہونے والے تین روزہ بین الاقوامی اجتماع میں فرمایا تھا۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 44 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآن و حدیث اور بزرگانِ دین کے فرامین اور حکایات و واقعات کی مدد سے ظلم کی مختلف شکلیں پیش کی گئی ہیں اور اعمال کی اصلاح کی ترغیب دلائی گئی ہے۔ رسالے Consequences of Cruelty میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: موتیوں والا تاج، خوفناک ڈاکو، مفلس کون؟ آدھا سیب، گیہوں کا دانہ توڑنے کا اخروی نقصان، سات سو باجماعت نمازیں، غیرتمندی کا تقاضا، اللہ و رسول کو ایذا دینے والا، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگلش رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ اصلاح کی نیت سے خود بھی پڑھیں اور ایصالِ ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 3969 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 44 |
| Dimensions (cm): | 18 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2016 |