"عفو و درگزر کی فضیلت معاف کرنا اور درگزر سے کام لینا انبیاء کرام علیھم السلام کی صفت ہے۔ اس عمل کے بہت سے دنیاوی اور روحانی فوائد ہیں۔ رسالہ ""عفو و درگزر کی فضیلت"" امیر اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک بہترین اسلامی رسالہ ہے جس میں معاف کرنے کے فضائل، بزرگان دین کے فرامین اور سچی حکایات شامل کی گئی ہیں۔ 32 صفحات پر مشتمل اس رسالے میں متفرق عنوانات شامل ہیں جن میں سے چند یہ ہیں: حساب میں آسانی کے تین اسباب، جنت کا محل، معاف کرنے سے عزت بڑھتی ہے، معزز کون؟، معاف کرنے والوں کی بے حساب مغفرت، روزانہ 70 بار معاف کرو، ایک اہم مدنی وصیت، گونگی بول اٹھی اور دیگر عنوانات۔ رسالہ ""عفو و درگزر کی فضیلت"" ایک رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ کے ساتھ انتہائی مناسب قیمت میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 561 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Fazail o Islah |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 7th |
| Edition Year: | 2019 |