"فیضان جمعہ رسالہ ""فیضان جمعہ"" میں امیرِ اہلسنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ نے جمعہ کے فضائل و برکات پیش کیے ہیں۔ یہ رسالہ 26 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع مضامین کی مدد سے پڑھنے والوں کی تربیت و رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""فیضان جمعہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:ہمارے پیاری نبی ﷺ نےسب سے پہلے جمعہ کی نماز کب پڑھی؟ جمعہ کے معنیٰ، رسول اللہ ﷺ نےکتنی مرتبہ نمازِ جمعہ پڑھی؟ دل پر مہر، جمعہ کے روز عمامہ پہننے کے فضیلت، فرشتے خوش نصیبوں کے نام لکھتے ہیں اور دیگر مضامین۔ جمعہ کے فضائل سکھانے والا یہ اردو رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ جمعے کی برکتیں حاصل کرنے کے لیے خود بھی پڑھیں اور لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 3682 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 26 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Fazail o Islah |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 7th |
| Edition Year: | 2016 |