"فیضانِ شعبان رسالہ ""فیضانِ شعبان"" فضائلِ شعبان کے موضوع پر مجلس المدینہ العلمیہ کی ایک علمی تحریر ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں شعبان المعظم کی فضیلت اور اس میں کی جانے والی عبادات و نوافل کا ذکر کیا گیا ہے۔ اس رسالے میں مختصر مگر جامع مضامین کی مدد سے پڑھنے والوں کی تربیت و رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے میں شامل چند مضامین یہ ہیں: شعبان المعظم کے نام کی حکمتیں، تلاوت قرآن کا مہینا، شبِ برأت کے 15 نام، ستّر ہزار فرشتے دعائے مغفرت کریں گے، اور دیگر مضامین۔ یہ علمی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور دوسروں کو بھی تحفۃً پیش کریں۔ "
| Available Stock: | 1132 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Fazail o Islah |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 20 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2024 |