"مسجد کی صفائی کی فضیلت (مدنی مذاکرہ قسط 44) رسالہ ""مسجد کی صفائی کی فضیلت"" سلسلہ ""مدنی مذاکرہ"" کی قسط 44 ہے جسے مجلس المدینۃ العلمیۃ کے شعبہ ""فیضانِ مدنی مذاکرہ"" نے مرتب کیا ہے۔یہ ایک اثر انگیز تحریر ہے۔ بانیٔ دعوتِ اسلامی علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے ملفوظات کے اس تحریری گلدستے میں مسجد کی دیکھ بھال کے علاوہ دیگر دلچسپ سوالات بھی شامل ہیں۔ 27 صفحات پر مشتمل اس رسالے کے چند عنوانات یہ ہیں: مسجد کی صفائی کی فضیلت، مسجد کی صفائی کے مدنی پھول، فَرش سے بِیٹ کی صفائی، مسجد کا کوڑا کرکٹ کہاں ڈالا جائے؟ مسجد میں SMS کے ذَریعے گفتگو کرنا، فنائے مسجد میں شور و غُل کرنا کیسا؟ اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی اور معلوماتی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 674 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 27 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Fazail o Islah |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2019 |