"آقا ﷺ کا مہینہ - (انگلش): ماہ شعبان کے بارے میں ایک معلوماتی گائیڈ امیرِ اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ کا تحریر کردہ رسالہ ""آقا ﷺ کا مہینہ -"" جسے مجلس تراجم سے انگلش میں ترجمہ کیا ہے یہ رسالہ (اسلامی کیلنڈر کے آٹھویں مہینے) شعبان المعظم کے بابرکت مہینے کی تفصیلات پیش کرتا ہے۔ 36 معلوماتی صفحات پر محیط یہ رسالہ اس اسلامی مہینے کی اہمیت کو احادیث اور سیرتِ مصطفیٰﷺ کی روشنی میں بیان کرتا ہے۔ متفرق عنوانات کے علاوہ، پڑھنے والوں کی سہولت کے لیے اس رسالے میں شعبان کے چھ نوافل کا طریقہ اور دعائے نصف شعبان (انگلش ترجمہ کے ساتھ) پیش کی گئی ہے۔ آخر میں قبرستان کی زیارت کے حوالے سے 11 مدنی پھول بھی شامل کیے گئے ہیں۔ شعبان کے مقدس مہینے میں زیادہ سے زیادہ نیک اعمال کرنے کے خواہشمند افراد یہ رسالہ ضرور پڑھیں۔"
| Available Stock: | 4089 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 36 |
| Dimensions (cm): | 18 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Fazail Shaban ul Muazzam |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2016 |