"Unparalleled Devotee | عاشقِ اکبر - (انگلش) رسالہ ""Unparalleled Devotee"" امیرِ اہلسنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری رضوی دامت برکاتھم العالیہ کی اُردو تحریر ""عاشقِ اکبر"" کا انگلش ترجمہ ہے۔ یہ مختصر اور جامع رسالہ اسلام کے پہلے خلیفہ، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کا مختصر تعارف پیش کرتا ہے اور پھر پیغمبرِ اسلام کیلئے اور دین اسلام کے لیے ان کی بے مثال قربانیاں بیان کرتا ہے۔ 60 صفحات پر مشتمل اس رسالے میں ""بچپن کا ایک حیرت انگیز واقعہ""، ""سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والا کون تھا؟""، ""کیا میں آپ پر اپنی جان قربان کر دوں؟""، ""تینوں خواہشات پوری ہوگئیں"" اور بہت سے ایمان افروز واقعات شامل ہیں جو سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کو تمام مسلمانوں کے لیے بے مثال عاشقِ رسول ﷺ کے طور پر پیش کرتے ہیں۔ "
| Available Stock: | 8721 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 60 |
| Dimensions (cm): | 18 x 12 |
| Gender: | General |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat e Siddiq-e-Akbar |
| Shoba: | N/A |
| Item Weight (Grams): | 62 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2014 |