"آیات قرآنی کے انوار آیات قرآنی کے انوار مجلس المدینۃ العلمیہ (دعوت اسلامی) کا رسالہ ہے، جو دین و دنیا کے مختلف کاموں کے حوالے سے رہنمائی کرتا ہے۔ اس رسالے میں نماز، روزہ، زکوۃ، حج، پردہ، اور دیگر ضروریات دین پر گفتگو کی گئی ہے اور ان کے حوالے سے قرآنی آیات اور ان کی مختصر تفاسیر پیش کی گئی ہیں۔ اس رسالے میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: نیکی کی دعوت بیان کرنا، نماز کی اہمیت، علم کی اہمیت، حقوق والدین، زنا کا بیان، زوجہ سے نیک سلوک، شکر کا بیان، کامیابی کا راز، اور دیگر عنوانات۔ رسالہ ""آیات قرآنی کے انوار"" کم و بیش 62 صفحات پر مشتمل ہے اور اسے ایک رنگ کی پرنٹنگ میں شائع کیا گیا ہے۔ دین و دنیا کی بھلائی حاصل کرنے کے لیے اس رسالے کا مطالعہ بہت فائدے مند ہے۔ یہ رسالہ مناسب قیمت میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 2851 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 62 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Suraton ki Tafseer |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 60 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 8th |
| Edition Year: | 2022 |