"Piebald horse rider | ابلق گھوڑے سوار ""Piebald Horse Rider"" امیر اہل سنت علامہ مولانا الیاس عطار قادری دامت برکاتہم عالیہ کے رسالے ''ابلق گھڑ سوار'' کا انگلش ترجمہ ہے جسے دعوت اسلامی کے شعبہ تراجم نے مرتب کیا ہے۔ اس رسالے میں قربانی اور اس کے مسائل پیش کیے گئے ہیں اور حکایات کے ذریعے قربانی کی اہمیت اور فضائل بیان کیے گئے ہیں۔ اس رسالے کے چند عنوانات یہ ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے چار فرامین، قربانی کرنے والا اپنے بال اور ناخن نہ کاٹے، غریب کی قربانی، قربانی کے 12 مدنی پھول، قربانی کا طریقہ، وغیرہ۔ یہ رسالہ 48 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قربانی کا مکمل طریقہ بیان کیا گیا ہے۔ ""Piebald Horse Rider (ابلق گھوڑے سوار - انگلش)"" ایک رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ کے ساتھ مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 5862 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 48 |
| Dimensions (cm): | 18 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Qurbani Ka Tareeqa |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 42 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2016 |