مدنی بیگ نمبر 3 ایک کارآمد بیگ ہے جس میں مسجد، اجتماع، مدنی قافلے یا سفر پر جاتے ہوئے کتابیں، جائے نماز، تسبیح اور دیگر روزمرہ کی چیزیں رکھی جا سکتی ہیں۔ مدنی بیگ مختلف سائز اور نمبروں میں دستیاب ہیں تاکہ آپ اپنی ضرورت کے مطابق انتخاب کر سکیں۔ یہ مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے اور روزمرہ استعمال کے ساتھ ساتھ اپنے عزیزوں اور دوستوں کو تحفے میں دینے کے لیے بھی بہترین انتخاب ہے۔
| Available Stock: | 217 |
| Language: | N/A |
| Dimensions (cm): | LARGE |
| Gender: | All |
| Printing Type: | N/A |
| Subject: | Bags |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 150 |
| Binding Type: | N/A |
| Edition: | N/A |
| Edition Year: | 1 |