"Excellence of Forgiving and Tolerance | عفو و درگزر کی فضیلت رسالہ ""Excellence of Forgiving and Tolerance"" امیر اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے مشہور رسالے ""عفو و درگزر کی فضیلت"" کا انگلش ترجمہ ہے جسے مجلسِ تراجم، دعوتِ اسلامی نے مرتب کیا ہے۔ اس رسالے میں معاف کرنے کے فضائل، بزرگان دین کے فرامین اور سچی حکایات شامل کی گئی ہیں۔ 28 صفحات پر مشتمل اس اصلاحی رسالے میں متفرق عنوانات شامل ہیں جن میں سے چند یہ ہیں: رسولِ کریم ﷺ کا عفوودرگزر، حساب میں آسانی کے تین اسباب، جنت کا محل، معاف کرنے سے عزت بڑھتی ہے، معزز کون؟، معاف کرنے والوں کی بے حساب مغفرت، روزانہ 70 بار معاف کرو، فتاویٰ رضویہ سے اہم مدنی پھول، گونگی بول اٹھی اور دیگر عنوانات۔ رسالہ ""Excellence of Forgiving and Tolerance (عفو و درگزر کی فضیلت - انگلش)"" ایک رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ کے ساتھ انتہائی مناسب قیمت میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 2300 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 28 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Fazail o Islah |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2017 |