"اللہ پاک کے 99 ناموں کی برکتیں یہ رسالہ اللہ تبارک تعالیٰ کے 99 صفاتی ناموں (اسمائے حسنیٰ) کے فضائل اور ان کے ورد سے حاصل ہونے والی برکات پر مشتمل ہے۔ امیرِ اہلِ سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ نے اپنے رسالے، ""اللہ پاک کے 99 ناموں کی برکتیں"" میں نہایت ہی آسان انداز میں ان مبارک ناموں کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔ اس میں 4 ابواب شامل ہیں: آپ انسان ہیں یا جن؟، 99 اسمائے حسنیٰ اور ان کے فضائل، 99 اسمائے حسنیٰ کی خواب میں ترغیب، سنگر (گلوکار) دعوتِ اسلامی میں کیسے آیا۔ سب سے اہم باب،رسالہ ""اسمائے حسنیٰ اور ان کے فضائل"" میں اللہ پاک کے ہر مبارک نام کے ساتھ اسے پڑھنے کا طریقہ، اور اسکے فیوض و برکات بیان کیے گئے ہیں۔ صرف 16 صفحات پر مشتمل رسالہ ""اللہ پاک کے 99 ناموں کی برکتیں"" ہر مسلمان کے لیے ایمان تازہ کرنے کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔ "
| Available Stock: | 362 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 16 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Fazail o Islah |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2021 |