"امیرِ اہلِ سنت سے تلاوت قرآن کے بارے میں سوال جواب یہ رسالہ شیخِ طریقت امیرِ اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے ملفوظات کا ایک اہم مجموعہ ہے، جو خاص طور پر تلاوتِ قرآن کے آداب اور متعلقہ مسائل پر روشنی ڈالتا ہے۔ رسالے ""امیرِ اہلِ سنت سے تلاوت قرآن کے بارے میں سوال جواب"" میں کچھ اہم نکات موجود ہیں جن کا جاننا تقریباً ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے، مثلاً: تلاوت کے لیے بہترین وقت کیا ہے؟ روزانہ کتنی تلاوت کی جائے؟ قبرستان میں تلاوت کرنے کے شرعی احکامات کیا ہیں؟ وغیرہ۔ امیرِ اہل سنت نے اپنے سادہ اور آسان انداز میں ان سوالات کے مدلل جوابات دیئے ہیں اور ہماری رہنمائی فرمائی ہے۔ 14 صفحات پر مشتمل یہ مختصر رسالہ مجلس المدینۃ العلمیہ نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ نہ صرف دینی معلومات میں اضافہ کرتا ہے بلکہ صحیح تلفط کے ساتھ تلاوت کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ "
| Available Stock: | 726 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 14 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Fazail o Islah |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 20 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2023 |