"اربعینِ جامی ""اربعین جامی"" علمِ حدیث کے موضوع پر علامہ مولانا نورالدین عبدالرحمن بن احمد الجامی رحمۃ اللہ علیہ کا ایک بصیرت افروز عربی رسالہ ہے، جسے مجلس المدینۃ العلمیۃ نے جدید انداز میں پیش کیا ہے۔ 40 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ جامعۃ المدینہ اور کنز المدارس بورڈ کے نصاب میں شامل ہے لہٰذہ اسکا طرز تحریر سادہ اور آسان رکھا گیا ہے۔جیسا کے نام سے ظاہر ہے، ""اربعینِ جامی"" میں کل 40 احادیث شامل کی گئی ہیں۔ ہر حدیث کا پہلے اُردو اور انگلش ترجمہ ہے اور پھر عربی میں اسکی آسان تفسیر کی گئی ہے۔ ضرورت کے تحت مشکل الفاظ اور جملوں کی وضاحت اور حوالے شامل کیے گئے ہیں تاکہ طلبہ مواد کو آسانی کے ساتھ سمجھ سکیں۔ یہ رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 3537 |
| Language: | Arabic |
| Book Pages: | 40 |
| Dimensions (cm): | 24.5 x 18 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Ilm-e-Hadees |
| Shoba: | Jamia Tul Madinah |
| Item Weight (Grams): | 60 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |