"130 Parables of Devotees of Rasool مشہور کتاب عاشقانِ رسول ﷺ کی 130 حکایات 130 Parables of Devotees of Rasool کتاب ''عاشقانِ رسول ﷺ کی 130 حکایات'' کا انگریزی ترجمہ ہے، جو امیرِ اہلِ سنت دامت برکاتھم العالیہ کی تصنیف ہے۔ اس میں 130 ایسی متاثر کن حکایات شامل ہیں جن میں عاشقانِ رسول ﷺ کی بے مثال عقیدت، قربانی اور محبت جھلکتی ہے۔ یہ کتاب 262 صفحات پر مشتمل ہے اور اس کا انگلش ترجمہ مجلس المدینۃ العلمیہ کے شعبہ تراجم نے کیا ہے۔ اس ایمان افروز کتاب کو مختلف حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے، مثلاً: زائرین مدینہ کی 51 حکایات، حاجیوں کی 42 حکایات، علمائے اہلسنت کی 17 حکایات، وغیرہ۔ اس تقسیم کی وجہ سے حکایات کا مرکزی خیال سمجھنے میں آسانی ہوتی ہے۔ ہر حکایت ایمان کو مضبوط کرنے اور دل میں عشقِ رسول ﷺ کو تازہ کرنے کا باعث بنتی ہے۔ یہ ایڈیشن ہارڈ کوور اور چار رنگوں کی طباعت کے ساتھ نہایت خوبصورت انداز میں شائع کیا گیا ہے، جو اسے پائیدار اور طویل استعمال کے قابل بناتا ہے۔ یہ کتاب دوران سفر، خاص طور پر مدینے کے سفر کے لیے ہمسفر کا کام کرتی ہے۔ یہ کتاب کسی کو تحفہ دینے یا ذاتی لائبریری میں شامل کرنے کے لیے بہترین ہے۔ 130 Parables of Devotees of Rasool انگلش بولنے والوں کے لیے رسول کریم ﷺ کی محبت بڑھا نے کا ذریعہ ہے۔ اس کا مطالعہ دل کو سکون اور روح کو تازگی بخشتا ہے۔"
| Available Stock: | 1132 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 262 |
| Dimensions (cm): | 24 X 17.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 04 Color |
| Subject: | Islahi Taleemat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 515 |
| Binding Type: | Hard |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2020 |