"Twelve Discourses of Attar Part 2 | بیاناتِ عطاریہ حصہ 2 Twelve Discourses of Attar Part 2 (بارہ بیاناتِ عطاریہ حصہ 2) انگلش میں امیرِ اہلسنت کے روحانی اور اصلاحی بیانات کا ایک سلسلہ ہے۔ اس کتاب میں اخلاق اور کردار کو سدھارنے سے متعلق بیانات شامل کیے گئے ہیں، تاکہ وہ لوگ جو یہ بیانات پہلے نہ سن سکے وہ ان کا مطالعہ کر سکیں۔ یا وہ لوگ جو اپنی اصلاح کرنا چاہتے ہیں، ان بیانات سے مدد لے سکیں۔ Twelve Discourses of Attar Part 2 میں 12 اہم موضوعات پر بات کی گئی ہے۔ ہر موضوع کسی نا کسی برائی یہ باطنی مرض اور اس کے اثرات پر تفصیل فراہم کرتا ہے۔ اس کتاب کے عنوانات میں حسینی دولہا، بادشاہوں کی ہڈیاں، نیک بننے کا نسخہ، خودکشی کا علاج اور دیگرموضوعات شامل ہیں۔ ہرموضوع کو مثالوں، حکایات اور قرآن و حدیث کے ذریعے سمجھایا گیا ہے۔ کتاب Twelve Discourses of Attar Part 2 سادہ طباعت اور مضبوط بائنڈنگ میں دستیاب ہے اور خاص طور پر انگلش بولنے والوں کے لیے مفید ہے۔ یہ کتاب 390 صفحات پر مشتمل ہے اور ہر مسلمان مرد و عورت کے لیے رہنمائی فراہم کرتی ہے۔ "
| Available Stock: | 2565 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 390 |
| Dimensions (cm): | 22.5 x 14.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Majmoa-e-Rasail |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 510 |
| Binding Type: | Hard |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2015 |