"بیماری کے فضائل رسالہ ""بیماری کے فضائل"" مجلس المدینۃ العلمیۃ کی پیشکش ہے۔ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے، اس رسالے میں بیماریوں کی روحانی فضیلت پیش کی گئی ہے اور پڑھنے والوں کو صبر و استقامت کا درس دیا گیا ہے۔ اس رسالے میں آپ جان سکیں گے کہ حالتِ بیماری میں صحت والی نیکیوں کا ثواب کتنا ملتا ہے، بیمار ہوئے بغیر مرجانے کی کیا وجہ ہے، وہ کیا چیز ہے جو سب سے زیادہ موت کی یاد دلاتی ہے، اور فرعون نے خدائی کا جھوٹا دعویٰ کیوں کیا تھا، وغیرہ۔ رسالہ ""بیماری کے فضائل"" سکھاتا ہے کہ پریشانی اور بیماری اللہ پاک کی نعمت ہے، اس پر صبر کرنے کا بہت بڑا اجرہے، اور بیماری میں عبادت کا ثواب عام حالت میں عبادت کے ثواب سے کئی گنا زیادہ ہے۔ 17 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ، 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 79 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Fazail o Islah |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |