"Causes for a Bad End | برے خاتمے کے اسباب - انگلش رسالہ ""Causes for a Bad End"" اصلاح امت کے موضوع پر انگلش میں امیرِ اہلسنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی ایک بہترین علمی تحریر ہے۔ یہ رسالہ شعبۂ تراجم، المدینۃ العلمیۃ نے مرتب کیا ہے۔ اس رسالے میں امیرِ اہلسنت نے مختلف قرآنی آیات، احادیثِ نبویﷺ، صحابہ و صالحین کی روایات اور حکایات کے ذریعے بُرے خاتمے کے اسباب بیان کیے ہیں اور رہنمائی فرمائی ہے۔ رسالے کے چند مضامین یہ ہیں: خواب کی بنیاد پر کسی کو کافر نہیں کہ سکتے، برے خاتمے کے چار اسباب، توبہ کے تین ارکان، بروزِ قیامت کتے کی شکل میں اُٹھنا، چغلی کی تعریف، حسد کی تعریف، سیدی قطبِ مدینہ کی حکایات، ناپ تول میں کمی کا عذاب، اچھے خاتمے کے لیے مدنی پھول، اور دیگر مضامین۔ رسالہ ""Causes for a Bad End"" ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ ہر وقت موت کو یاد رکھیں، آخرت کی فکر کریں، برائیوں سے بچتے رہیں اور اللہ پاک سے ایمان و عافیت پر خاتمے کی دعا مانگتے رہیں۔ 27 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ کے ساتھ مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 4127 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 27 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Tasawwuf o Neki ki Dawat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 3rd |
| Edition Year: | 2016 |