"فیضان اہل بیت رسالہ ""فیضان اہل بیت"" نبی کریمﷺ کے گھر انے کے بارے میں امیر اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی ایک معلوماتی تحریر ہے۔ یہ رسالہ 37 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں اہل بیت سے عقیدت و محبت کا درس دیا گیا ہے۔ رسالے میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: سچا عاشق رسولﷺ کون؟ قرآن کریم سے فضائل اہل بیت کا ثبوت، اہل بیت سے مراد کون؟ شان اہل بیت، پاک بیبیاں اہل بیت میں داخل ہیں، عاشق اکبر کی اہل بیت سے اظہار محبت، سیدوں کا ادب کریں، اہل بیت کشتی نوح کی طرح ہیں، اور دیگر عنوانات۔ رسالہ ""فیضان اہل بیت"" ایک رنگ کی پرنٹنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 570 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 37 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat o Karamat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2021 |