"فیضان علم و علماء رسالہ ""فیضان علم و علماء "" فضائلِ علم و علمائے کرام کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک اثر انگیز تصنیف ہے۔ یہ رسالہ 38 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں علم کی فضیلت اور علمائے کرام کی اہمیت سے متعلق مختصر مگر جامع مضامین شامل کیے گئے ہیں۔ رسالے ""فیضان علم و علماء"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:علم دین کا قطب ہے، علم زندگی اور جہالت موت، علم کی تین فضیلتیں، قرآن کریم میں فضائل علماء کا بیان، کمالِ ایمان اور خوفِ خدا کا ذریعہ، عالم اور جاہل برابر نہیں، علم کے سبب بخشش، 70 صدیقین کا ثواب، عالم کی زیارت کی فضیلت اور دیگر مضامین۔ یہ اردو رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ نیکیاں کمانے کی نیت سے خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 7742 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 38 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Fazail o Islah |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 3rd |
| Edition Year: | 2018 |