"فیضان جمادی الاولیٰ و جمادی الاخریٰ رسالہ ""فیضان جمادی الاولیٰ و جمادی الاخریٰ"" 2اسلامی مہینوں سے منسوب حکایات و روایات پر مبنی مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک معلوماتی تحریر ہے۔ یہ رسالہ 14 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصراً ان دو اسلامی مہینوں کے فضائل بیان کیے گئے ہیں اور بہت سے شکوک و شبہات کا جواب دیا گیا ہے۔ رسالے ""فیضان جمادی الاولیٰ و جمادی الاخریٰ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: جمادی الاولیٰ اور جمادی الآخری نام رکھنے کی وجہ، درست نام اور صحیح تلفظ، روزے کے لیے مہینے کے افضل ایّام، مہینے بھر کا ثواب، مؤمن کا موسم بہار، سال بھر تنگدستی سے حفاظت اور دیگر مضامین۔ یہ رسالہ 02 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ ان اسلامی مہینوں کی برکتیں حاصل کرنے کے لیے خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے تقسیم بھی کریں۔ "
| Available Stock: | 422 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 14 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Fazail o Islah |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 20 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2023 |