"Blessings of Jumuah | فیضانِ جمعہ - انگلش رسالہ ""Blessings of Jumuah (فیضانِ جمعہ - انگلش)"" میں امیرِ اہلسنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ نے جمعہ کے فضائل و برکات پیش کیے ہیں۔ انگلش ترجمہ مجلس المدینۃ العلمیۃ کے شعبۂ تراجم نے مرتب کیا ہے۔ 28 صفحات پر مشتمل اس رسالے میں مختصر مگر جامع مضامین کی مدد سے معلومات اور رہنمائی فراہم کی گئی ہے۔ رسالے ""Blessings of Jumuah"" میں شامل چند موضوعات یہ ہیں:ہمارے پیاری نبی ﷺ نےسب سے پہلے جمعہ کی نماز کب پڑھی؟ جمعہ کے معنیٰ، رسول اللہ ﷺ نےکتنی مرتبہ نمازِ جمعہ پڑھی؟ دل پر مہر، جمعہ کے روز عمامہ پہننے کے فضیلت، فرشتے خوش نصیبوں کے نام لکھتے ہیں، اور دیگر مضامین۔ یہ انگریزی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ جمعے کی برکتیں حاصل کرنے کے لیے خود بھی پڑھیں اور لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 4998 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 28 |
| Dimensions (cm): | 18 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Fazail e Jumma |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2017 |