"فیضانِ خطبات رضویہ رسالہ ""فیضانِ خطبات رضویہ"" اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ الرحمن کے خطبات کا ایک قیمتی مجموعہ ہے۔ عربی میں لکھے گئے یہ خطبات آج بھی مختلف مواقع پر پڑھے جاتے ہیں، مثلاً جمعہ، عیدین، نکاح وغیرہ۔ 24 صفحات پر مشتمل اس مجموعۂ خطبات میں مجلس المدینۃ العلمیۃ کی جانب سے حصولِ برکت کے لیے چند مضامین شامل کیے گئے ہیں، مثلاً: خطبے کے 7 مدنی پھول اور خطبۂ جمعہ کے اہم مدنی پھول (مسائل)۔جس میں خطبۂ جمعہ، خطبۂ جمعۃ الوداع، خطبۂ نکاح اور دیگر خطبات۔ یہ عربی اور اُردو رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 2375 |
| Language: | Arabic + Urdu |
| Book Pages: | 24 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Khutbat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 9th |
| Edition Year: | 2024 |