N/A
"فیضانِ لیلۃ القدر رسالہ ""فیضانِ لیلۃ القدر"" میں شبِ قدر کے فضائل و برکات بیان کیے گئے ہیں۔ یہ رسالہ امیرِ اہلسنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی ایک معلوماتی اور اصلاحی تحریر ہے۔ یہ رسالہ 25 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع مضامین نہایت ہی سادہ انداز میں بیان کیے گئے ہیں اور مستند روایات شامل کی گئی ہیں۔ رسالہ ""فیضانِ لیلۃ القدر"" میں شامل چند مضامین یہ ہیں:لیلۃ القدر کو ""لیلۃ القدر"" کہنے کی وجہ، ہزار مہینوں سے بہتر ایک رات، نیک اعمال کے رسالے کی برکت، لڑائی کا وبال، تکلیف دور کرنے کا ثواب، علاماتِ شبِ قدر، شبِ قدر طاق راتوں میں ڈھونڈو، کوئی بھی رات شبِ قدر ہو سکتی ہے، اور دیگر مضامین۔ یہ اردو رسالہ 02 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 1183 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 25 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Fazail o Islah |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 27 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2025 |