"فیضان رجب رسالہ ""فیضان رجب"" فضائلِ رجب اور اصلاحِ امت کے موضوع پر مجلس المدینہ العلمیہ کی ایک علمی اور بصیرت افروز تحریر ہے۔ یہ رسالہ 16 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع عنوانات کے ذریعے پڑھنے والوں کی اصلاح و رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""فیضان رجب"" میں شامل چند مضامین یہ ہیں: مظلوم کی بددعا، دعائیں قبول ہوتی ہیں، بھلائی کی چابی، رجب کی تمنا کرنے والے بزرگ، نیک کام کے دوران موت، اللہ پاک کا مہینا، رجب کے کونڈے، اور دیگر مضامین۔ فضائل رجب سکھانے والا یہ رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 7670 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 16 |
| Dimensions (cm): | 21.5 X 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Fazail o Islah |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2021 |