"فاتحہ اور ایصالِ ثواب کا طریقہ رسالہ ""فاتحہ اور ایصالِ ثواب کا طریقہ"" اوراد وظائف اور ایصالِ ثواب کے موضوع پر علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی ایک معلوماتی تحریر ہے۔ یہ رسالہ 28 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں فقہ شافعی اور حنفی میں رائج فاتحہ خوانی کے مختلف طریقے پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے ""فاتحہ اور ایصالِ ثواب کا طریقہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:مرحوم رشتہ دار کو خواب میں دیکھنے کا طریقہ, مقبول حج کا ثواب, والدین کی طرف سے خیرات, روزی میں بے برکتی کی وجہ, ایصال ثواب کے تین ایمان افروز فضائل, دعاؤں کی برکت, سورۃ اخلاص کے ایصال ثواب کی حکایت, ایصال ثواب کا طریقہ, اعلیٰ حضرت کا فاتحہ کا طریقہ وغیرہ۔ یہ رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 11107 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 28 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Fatiha Ka Tareeqa |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 32 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 14th |
| Edition Year: | 2023 |