"فضائل دعا: دعا احکامات اور برکات پر جامع رہنما مجلس المدینۃ العلمیہ کی پیشکش، کتاب فضائل دعا ایک انتہائی متاثر کن رہنما ہے جو اسلام میں دعا کی بے پناہ فضیلت، روحانی طاقت اور مثبت اثرات کو اجاگر کرتی ہے۔ کتاب کے مصنّف مولانا نقی علی خان علیہ الرّحمۃ ہیں جبکہ اس کی تشریح اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرّحمۃ نے کی ہے۔ مضبوط کور اور 326 صفحات پر مشتمل یہ کتاب جس میں آپ جان سکں گے : دعا کرنے کے آداب، قبولیت کے زیادہ امکان والے اوقات، اور سچے دل سے اللہ تعالیٰ سے تعلق قائم کرنے کی اہمیت پر روشنی ڈالتی ہے۔ اس کتاب میں قرآن و حدیث اور بزرگانِ دین کے اقوال کے ذریعے دعا مانگنے کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے اور دعا کا صحیح طریقہ بھی بیان کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں کل 12 ابواب ہیں جن میں 10 ابواب دعا سے متعلق، ایک میں مختلف مسائل اور ان کے جوابات اورایک میں نماز سے متعلق اہم مسائل شامل ہیں۔ ان ابواب میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: آدابِ دعا و اسباب اجابت، محبوبانِ خدا سے توسل (وسیلہ)، ساعت جمہ کا بیان، بیس (20) فوائدِ احادیث، وغیرہ۔ دعا کے فضائل ایک اہم کتاب ہے جو نماز دعا اور دیگر معمولات پر رہنمائی کرتی ہے۔ "
| Available Stock: | 155 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 326 |
| Dimensions (cm): | 22 x 14.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Fazail |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 445 |
| Binding Type: | Hard |
| Edition: | 6th |
| Edition Year: | 2014 |