"The Etiquette of Conversation| گفتگو کے آداب (انگلش): بات چیت کے آداب پر جامع رہنما گفتگو کے آداب .( انگلش) (The Etiquette of Conversation)، گفتگواوربات چیت کے آداب سے متعلق اسلامی نظریات اور احکامات پیش کرتی ہے۔ یہ امیر اہلسنت دامت برکاتہم کی تحریر کردہ کتاب '' گفتگو کے آداب'' کا انگلش ایڈیشن ہے جسے مجلس المدینۃ العلمیہ نے مرتب کیا ہے۔ اس کتاب میں امیر اہلسنت دامت برکاتہم کی مشہور تحریر ’فیضانِ سنت‘ جلد 3 کے دو حصّے شامل کیے گئے ہیں جو آدابِ گفتگو سے متعلق ہیں۔ اس کتاب میں زبان کی حفاظت اور سوچ سمجھ کر بات کرنے کے حوالے سے بہت سی مثالیں، بزرگانِ دین کے اقوال، احادیث اور حکایات کا سہارا لیا گیا ہے۔ مثال کے طور پر80 فیصد گناہ زبان کی وجہ سے ہوتے ہیں، بے کار باتوں سے بچنے کی 25 حکایات، حکیم لقمان کی نصیحتیں، اور دیگر عنوانات۔ یہ کتاب انگلش زبان میں اور 2 رنگ کی پرنٹنگ کے ساتھ شائع کی گئی ہے۔ ٹائٹلز، ہیڈنگز اور عربی الفاظ کو نمایاں کرنے کے لیے الگ رنگ کا استعمال کیا گیا ہے۔ مضبوط کور کی وجہ سے کتاب کو بار بار پڑھنا اور سنبھالنا نہایت آسان ہے۔ 168 صفحات پر مشتمل کتاب '' گفتگو کے آداب '' (انگلش) مکتبۃ المدینہ پر مناسب قیمت میں دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 1996 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 168 |
| Dimensions (cm): | 21.5 x 14 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Akhlaq o Adaab |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 272 |
| Binding Type: | Hard |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |