"علم و علماء کی شان رسالہ ""علم و علماء کی شان"" علمِ دین کی فضیلت کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک اصلاحی اور معلوماتی تحریر ہے۔ یہ رسالہ 51 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مستند روایات اور حکایات کے ذریعے پڑھنے والوں کی رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""علم و علماء کی شان"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:دیندار عورت کی اہمیت، دستار بندی اور ردا پوشی کیا ہے؟ امر بالمعروف خواتین کا کردار، بحیثیت ماں عورت کا کردار، بلند مقام پر کیسے پہنچے؟ وقت کا تقاضا، محدثین کی شان، اور دیگر عنوانات۔ یہ اردو رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 222 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 14 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Fazail o Islah |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 20 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |